اردو

urdu

ETV Bharat / state

عوام کو صحت اسکیم کے بارے میں اگاہ کریں: ڈپٹی کمشنر کشتواڑ

کشتواڑ کے ڈپٹی کمشنر نے سی ایس سی ڈسٹرکٹ منیجر کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام وی ایلز کو ہر جگہ زمینی سطع پر کام کرایا جائے اور صحت سکیم کے تحت لوگوں کو ان سکیموں کا فائدہ پہنچ سکے۔

health card
صحت اسکیم

By

Published : Mar 13, 2021, 7:47 PM IST

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما نے آج سی ایس سی کامن سروس سنٹر اور پی ایم جے اے وائی صحت سکیم کے بارے میں مشترکہ طور پر میٹنگ منعقد کی۔

اس دوران ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے سی ایس سی ڈسٹرکٹ منیجر کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام وی ایلز کو ہر جگہ زمینی سطع پر کام کرایا جائے اور صحت سکیم کے تحت لوگوں کو ان سکیموں کا فائدہ پہنچ سکے۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: کشتواڑ رابطہ سڑک گاڑیوں کے لیے کھولی جائے گی


اس دوران ڈویذن انچارج اشونی کمار، سی ایس ای گرامین موہت شرما، سی ایس ای انچارج سکیم پروجیکٹ امن کمار، ڈسٹرکٹ منیجر، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر شگفتہ ملک موجود رہے۔ میٹنگ میں مزید کہا کہ 87000 لوگوں نے صحت سکیم کا ابھی تک فائدہ اٹھایا ہے اور کشتواڑ میں کل وی ایلز ایک سو کے قریب ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details