جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں این سی لیڈر سجاد کچلو نے ضلع اسپتال کا دورہ کرکے اسپتال میں موجود سہولیات و انتظامات کا معائنہ کرکے مریضوں کو بہتر سہولیات دیے جانے پر زور دیا۔
سجاد کچلو نے ضلع اسپتال کے دورے کے دوران مریضوں اور تیمارداروں سے بات چیت کے علاوہ اسپتال عملہ سے بھی ملاقات کی۔