جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے یانی ون تندر علاقے میں جمعہ کی صبح ایک زیر تعمیر پل کا ایک ستون گرنے سے ایک مزدور ہلاک جب کہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع کشتواڑ کے یانی ون تندر علاقے میں دریائے مارو سدر پر زیر تعمیر ایک پل کا ایک ستون گر گیا جس کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک جب کہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔