کشتواڑ: جموں و کشمیر کے کشتواڑ کے مڑواہ فارسٹ ڈویزن کے اڈیل رینج آفیسر نے بلاک آفیسر چھاترو فارسٹ گارڈ کے ساتھ چھاترو کے ملک ناڑ میں چناب سرکل فارسٹ کی نگرانی میں مغل میدان سے ناجائز ایم ایف پی مشک بالا کے تین تھیلے قبضے میں لیے۔
کشتواڑ: مشک بالا کے تین تھیلے ضبط - khabar kishtwar
کشتواڑ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے لائے جانے والے مشک بالا کو ضبط کیا ہے۔ جبکہ اسمگلر فرار ہونے میں کامیاب رہا۔
Kishtwar: Police seized three bags of musk
مزید پڑھیں: سرینگر: گرفتار بیٹوں کی راہ تکتے بوڑھے والدین
وجے کمار (ایس ایف ایس) نے نمائندہ کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جڑی بوٹی کے اسمگلروں کے بارے میں جانکاری کنزرویٹر چناب سرکل کو ملی تھی اور انکی ہدایت پر رینج آفیسر اڈیل کو موقع واردات پر ٹیم کے ساتھ روانہ کر جڑی بوٹی کو ظبط کیا گیا۔ اس دوران اسمگلر فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔