ملک بھر میں آج برادران وطن کی جانب سے روشنیوں کا تہوار دیوالی منائی جارہی ہے،ادھر جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھی بھارتی فوج گیارہ راشٹریہ رایفلز نے دیوالی کا جشن منایا،اور آپس میں ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلائیں،اور ایک دوسرے کو مبارکباد بھی پیش کیا۔ Indian Army celebrates Diwali in Kishtwar
Diwali 2022 کشتواڑ میں بھارتی فوج کی جانب سے دیوالی کا جشن - کشتواڑ میں بھارتی فوج نے دیوالی کا جشن
برادران وطن کی جانب سے روشنیوں کا تہوار دیوالی منائی جارہی ہے،ادھر جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھی بھارتی فوج گیارہ راشٹریہ رایفلز نے دیوالی کا جشن منایا،اور آپس میں ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلائیں،اور ایک دوسرے کو مبارکباد بھی پیش کیا۔ Indian Army celebrates Diwali in Kishtwar
دیوالی کا جشن
اس دوران دیوالی کے موقع پر مسلم طبقہ کے لوگوں نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ دیوالی کا تہوار پورے ملک میں خوشحالی لے کر آئیگی،اس دوران گیارہ راشٹریہ رائفلز نے کشتواڑ کے تمام لوگوں کو مبار باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشتواڑ میں دیوالی کے ملن پروگرام میں لوگوں نے حصہ لیا،اور ایک مثبت پیغام دیکھنے کو ملا۔
مزید پڑھیں:دنیا بھر میں دیوالی کی دھوم