اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشتواڑ میں اتھلیٹکس کھیل کا افتتاح - انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول اتھلیٹک کمپیٹیشن

ڈپٹی کمشنر (کشتواڑ) نے انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول اتھلیٹک کمپیٹیشن کا افتتاح کیا۔ اس دوران کشتواڑ چوگان میدان میں اسکولی طلبہ نے اس پروگرام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

کشتواڑ میں اتھلیٹکس کھیل کا افتتاع
کشتواڑ میں اتھلیٹکس کھیل کا افتتاع

By

Published : Oct 13, 2021, 6:01 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے کشتوار میں ڈپٹی کمشنر نے انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول اتھلیٹک کمپیٹیشن کا افتتاح چوگان میدان میں کیا۔

اس دوران کشتواڑ چوگان میدان میں اسکولی طلبہ نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی اور اس پروگرام میں حصہ لیا۔

کشتواڑ میں اتھلیٹکس کھیل کا افتتاع

کشتواڑ سے چند روز قبل ڈسٹرکٹ یوتھ سروس سپورٹس کی جانب سے اسکولی طلبہ کو کھیل کے مقابلہ میں بھیجا گیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما نے سبھی طلبا کو سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے اور ساتھ ہی ان کی حوصلہ افزائی کی۔

یہ بھی پڑھیں:این آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ سری نگر پہنچے

اس دورن ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کا استقبال ڈسٹرکٹ یوتھ سروس سپورٹس کے ضلع آفیسر کھیرتی لال شرما نے کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details