اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشتواڑ: شارٹ سرکٹ سے مکان میں آتشزدگی - آگ لگی

اس موقع پر فائرمحکمہ اور پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کرمقامی لوگوں کے ساتھ سخت جدوجہد کرکے آگ پر قابو پایا۔

آتشزدگی
آتشزدگی

By

Published : Jan 9, 2021, 7:17 PM IST

ضلع کشتواڑ کے مالی پٹھ میں آج مسعود احمد شاہ ولد غلام محمد شاہ وارڈ نمبر پانچ میں آج دن کو دو بجے کے قریب آگ لگی اور آگ کی اس واردات کی خبر سنتے ہی ضلع انتظامیہ کشتواڑ موقع واردات پر پہنچ کر آگ پر قابو کرنے کی کوشش کی پر آگ قابو میں نہیں آئی۔

آتشزدگی

اس موقع پر فائر سروس کشتواڑ ریڈ کراس کشتواڑ، کشتواڑ پولیس و دیگر لوگ موقع پر پہنچ کر آگ کو قابو پایا۔

آگ لگنے کے دوران مکان کے اندر گیس سلینڈر بھی بلاسٹ ہوئے پر کسی کی جان کا نقصان نہیں ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details