کورونا وبا کے پیش نظر تمام پنچایتوں میں پانچ بیڈ لگائے گئے ہیں اور تمام پنچایتوں میں پی پی ای کٹ بھیجی گئی ہے اور کہا کہ دو دن کے اندر تمام پنچایتوں میں سامان پہنچ جائے گا۔
ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے پریس کانفرنس منعقد کی
کشتواڑ کے ڈپٹی کمشنر اشوک کمار شرما نے آج ایک پریس کانفرنس منعقد کی اور اس دوران کورونا وبا کے ان لاک پر جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ 'کورونا وبا کو دور کرنے میں سماجی دوری بنا کر رکھیں۔
ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے پریس کانفرنس منعقد کی
اس دوران ڈپٹی کمشنر کورونا وبا کے ان لاک پر جانکاری نے مزید کہا کہ کورونہ وائرس ابھی ختم نہیں ہوا ہے اس کو ختم کرنے کے لیے ضلع انتظامیہ کا تعاون کریں اور جو حکم نامہ جاری کیا ہے اس کو مد نظر رکھ کر عمل کریں جس سے اس وبا سے ہمیشہ کے لیے نجات مل سکے ۔