پہاڑی ضلع کشتواڑ میں گوری شنکر مندر کے نزدیک سرکوٹ تالاب میں گندگی کے ڈھیر جمع ہونے اور عوام کی جانب سے متعدد مرتبہ انتظامیہ سے اسکی صفائی کے حوالے سے گزارشات کے باوجود سرکوٹ تالاب کی صفائی انجام نہیں دی جا رہی تھی۔
سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی 52بٹالین نے سرکوٹ تالاب کے گرد جمع گندگی کے ڈھیر خصوصا پلاسٹ بوتلوں، پالیتھین کو جمع کرکے تالاب کے گرد صفائی انجام دی CRPF Organised Cleanliness Drive۔