اردو

urdu

ETV Bharat / state

Kishtwar Micro Containment Zone: بن استان، کشتواڑ مائکرو کنٹینمنٹ زون قرار، پابندیاں نافذ

کورونا وائرس کے متعدد کیسز کی تصدیق کے بعد ضلع انتظامیہ کشتواڑ Coronavirus Cases in Kishtwar نے بن استان علاقے کو مائکرو کنٹینمنٹ زون قرار دیا ہے Ban Astan Kishtwar Declared Micro Containment Zone۔ علاقے میں دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے بھیڑ جمع کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Kishtwar Micro Containment Zone
Kishtwar Micro Containment Zone

By

Published : Jan 20, 2022, 5:48 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں انتظامیہ نے بن استان علاقے کورونا وائرس کے متعدد مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد علاقے کو مائکرو کنٹینمنٹ زون Ban Astan Kishtwar Declared Micro Containment Zone قرار دیا۔

بن استان علاقے میں دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے بھیڑ جمع کرنے پر پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔

ڈی سی کشتواڑ کی جانب سے جاری کیے گئے حکمنامے کے مطابق کورونا وائرس کے متعدد کیسز سامنے آنے کے بعد وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر امتناعی احکامات نافذ Ban Astan Kishtwar Declared Micro Containment Zone کیے گئے ہیں۔

Kishtwar Micro Containment Zone
Kishtwar Micro Containment Zone

حکمنامے کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے اگلے احکامات تک پابندیاں نافذ رہیں گی۔

مزید پڑھیں:Market Checking Drive in Kishtwar: دکانداروں سے ناجائز منافع خوری سے باز رہنے کی تلقین

واضح رہے کہ کشتواڑ میں ضلع انتظامیہ نے گزشتہ دو ہفتوں میں اب تک ایک ہی علاقے - بن استان- کو مائیکرو کنٹینمنٹ زون قرار Ban Astan Kishtwar Declared Micro Containment Zone دیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے عوام سے اپیل کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے، خاص طور پر ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details