اردو

urdu

ETV Bharat / state

Chenab Circle Forest Conservator Visits Kishtwar: فاریسٹ کنزرویٹر کا مڑواہ، کشتواڑ کا دورہ

فاریسٹ کنزرویٹر چناب سرکل نے مڑواہ، کشتواڑ میں ولیج فارسٹ کمیٹی کے ساتھ خصوصی میٹنگ کے دوران جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنائے جانے پر زور دیا، اسکے علاوہ مڑواہ میں شجر کاری مہم کے تحت کئی پودے نصب Plantation Drive in Kishtwarکیے گئے۔

Chenab Circle Forest Conservator Visits Kishtwarـ:ـ فاریسٹ کنزرویٹر کا مڑواہ، کشتواڑ کا دورہ
Chenab Circle Forest Conservator Visits Kishtwarـ:ـ فاریسٹ کنزرویٹر کا مڑواہ، کشتواڑ کا دورہ

By

Published : Feb 17, 2022, 8:25 PM IST

فاریسٹ کنزرویٹر چناب سرکل نے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے مڑواہ فارسٹ ڈویژن کا دورہ کرکے Chenab Circle Forest Conservator Visits Kishtwarـولیج فارسٹ کمیٹی، مڑواہ فارسٹ ڈویژن کے ساتھ خصوصی میٹنگ منعقد کی۔

فاریسٹ کنزرویٹر کا مڑواہ، کشتواڑ کا دورہ

فاریسٹ کنزرویٹر نے جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنائے جانے کے علاوہ شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر بھی زور دیا۔

انہوں نے مڑواہ فاریسٹ ڈویژن میں جنگلات کے تحفظ و دیگر ترقیاتی کاموں کا جائز لیا۔ انہوں نے نائد گام علاقے میں ایوش پلان 2021۔2022 نرسری کا بھی دورہ کیا۔

مڑواہ فارسٹ ڈویزن کے ولیج فارسٹ کمیٹی کے ساتھ منعقدہ میٹنگ کے دوران انہیں جنگلات کے تحفظ کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ میٹنگ میں محکمہ کے کئی ملازمین موجود تھے۔

دورے کے دوران انہوں نے عوام کے لیے ایک آگاہی نشست کا بھی انعقاد عمل میں لایا۔

مزید پڑھیں:Plantation Drive at Qazigund قاضی گنڈ میں محکمہ جنگلات کی شجر کاری مہم

دریں اثناء محکمہ جنگلات نے فوج، سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس کے اشتراک سے شجر کاری مہم بھی انجام دی جس میں مقامی باشندوں کو زیادہ سے زیادہ پودے نصب کیے جانے کی اپیل کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details