کرفیو نافذ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ بھارتی ریاست پنجاب کے جالندھر ہسپتال میں غلام نبی نامی کشمیری شخص کی موت ہوئی تھی اسی لیے کچھ تنظیموں نے کل کشتواڑ بند کا اعلان کیا ہے۔
کشتواڑ میں کل کرفیو کا اعلان - جموں و کشمیر
جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں کل بروز پیر کو صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک سختی سے کرفیو نافذ رہے گا۔
علامتی تصویر
بند کے دوران کسی بھی قسم کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے اسی لیے ضلع انتظامیہ نے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
غلام نبی پیشے سے استاد تھے اور ذرائع کے مطابق وہ علیحدگی پسندوں کے قریبی مانے جاتے تھے۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:32 PM IST