اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشتواڑ: ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کیے گئے - jk news

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے تریگام میں بی جے پی کے رکن پارلیمینٹ ڈاکٹر جتندر سنگھ کی نگرانی میں کمبل تقسیم کیے گئے۔

کشتواڑ: ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کیے گئے
کشتواڑ: ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کیے گئے

By

Published : Feb 26, 2021, 7:37 PM IST

کشتواڑ کے تریگام بلاک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبر آف پارلیمنٹ ڈاکٹر جتندر سنگھ نے اپنی ذاتی تنخواہ سے کمبل تقسیم کیے۔

کشتواڑ کے یوتھ لیڈر آشیش شرما نے ان کمبلوں کو غریبوں اور ضرورت مندوں میں تقسیم کیا۔

کشتواڑ: ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کیے گئے

اس دوران آشیش شرما نے تریگام میں جا کر غریب عوام کو کمبل تقسیم کیے اور موقع پر غریب عوام نے ڈاکٹر جتندر سنگھ کا شکریہ ادا کیا۔

اس دوران لوگوں نے بی جے پی کے سیئنیر یوتھ لیڈر آشیش شرما کا بھی شکریا کیا کہ انہوں نے تریگام بلاک کے لوگوں کی غریبی کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر جتندر کے سامنےاس ضرورت کو پیش کیا جس کے بعد عوام کے لیے کمبل کا انتظام کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details