اردو

urdu

ETV Bharat / state

Biomass Cook Stoves Distributed in Kishtwar: انجول، کشتواڑ میں بایو ماس چولہے تقسیم - پہاڑی ضلع کشتواڑ

پہاڑی ضلع کشتواڑ کے انجول علاقے میں مقامی سرپنچ نے سو سے زائد کنبوں میں بایو ماس چولہے تقسیمBiomass Cook Stoves Distributed in Kishtwar کیے۔

Biomass Cook Stoves Distributed in Kishtwar
Biomass Cook Stoves Distributed in Kishtwar

By

Published : May 28, 2022, 6:33 PM IST

کشتواڑ:ضلع کشتواڑ میں بلاک ٹھاکرائی کے پنچایت انجول میں مقامی سرپنچ دشا دیوی نے گوجر طبقہ سے وابستہ افراد میں بایو ماس چولہے فراہم کیے۔Biomass Cook Stoves Distributed in Kishtwar انجول کی سرپنچ نے بتایا کہ کئی مرتبہ ضلع انتظامیہ کی نوٹس میں لائے جانے کے بعد دور دراز اور گوجر طبقہ سے وابستہ افراد کے لیے انتظامیہ کی جانب سے 102 بایو ماس چولہے فراہم کیے گئے جنہیں مستحقین میں تقسیم کیا گیا۔

کشتواڑ میں بایو ماس چولہے تقسیم

انتظامیہ کی جانب سے چولہے فراہم کیے جانے پر مقامی باشندوں نے سرپنچ، محکمہ دیہی ترقی سمیت ضلع انتظامیہ کی سراہنا کرتے ہوئے Sapranch Distributes Biomass Cook Stoves مستقبل میں اس طرح کے مزید فلاحی کاموں کو انجام دینے کی امید ظاہر کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details