اردو

urdu

ETV Bharat / state

Demand of Kerosene Oil کشتواڑ: مٹی کا تیل دستیاب کرنے کی مانگ

بلاک ڈویلپمنٹ چیئرمین کشوری لال شان نے لیفٹینٹ گورنر جموں وکشمیر سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ مٹی کا تیل جلد از جلد ٹھاکرائی اور کنتواڑا ؤ میں دستیاب کیا جائے جس سے لوگوں کو پریشانی سے نجات مل سکے۔ No Kerosene Oil in Kishtwar۔

کشتواڑ : مٹی کا تیل دستیاب کرنے کی مانگ
کشتواڑ : مٹی کا تیل دستیاب کرنے کی مانگ

By

Published : Dec 27, 2021, 12:10 PM IST

بلاک ڈویلپمنٹ چیئرمین ٹھاکرائی کشوری لال شان نے پریس بیان میں کہا کہ سرکار نے گزشتہ ایک سال سے مٹی کا تیل بند کر دیا ہے جس کی وجہ سے کشتواڑ کے بی پی ایل راشن کارڈ ہولڈرز تا عوام سخت پریشان ہیں۔ BPL Ration Card Holders face Problems ۔

کشتواڑ : مٹی کا تیل دستیاب کرنے کی مانگ

چیئرمین شان نے مزید کہا کہ ''حکومت نے مٹی کا تیل بند کرنے سے غریب عوام کو پریشانی میں ڈالا ہوا ہے ۔ کنتواڑا میں ایک سال سے لوگوں کو مٹی کا تیل نہیں دیا جا رہا یے۔''

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے مڑواہ ،واڑوان،دچھن، پاڈر میں مٹی کا تیل دستیاب رکھا ہے پر بلاک ٹھاکرائی کے لوگ اور کشتواڑ کے لوگ آج بھی لکڑی جلاتے ہیں اور مٹی کا تیل کا ہی زیادہ طور پر استعمال کرتے ہیں People use Kerosene Oil in Winters۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'کشتواڑ میں برفباری شروع ہونے سے پہلے ہی بجلی کٹوتی عروج پر ہے اور اس کے چلتے ٹھاکرائی کنتواڑا کے لوگ مٹی کے تیل سے متاٽر ہے ۔

بلاک ڈویلپمنٹ چیرمین نے مزید کہا کہ 'بجلی کٹوتی اور مٹی کا تیل نہ ملنے سے سکولی طلبہ کو سب سے زیادہ تعلیم سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو کہ سکولی طلبہ کے سات سراسر نا انصاف کیا جا رہا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں:No Kerosene Supply in Kishtwar: کشتواڑ میں گذشتہ سال سے مٹی کا تیل بند، راشن کارڈ ہولڈرز پریشان

بلاک ڈویلپمنٹ چیئرمین کشوری لال شان نے لیفٹینٹ گورنر جموں کشمیر سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ مٹی کا تیل جلد از جلد ٹھاکرائی اور کنتواڑا میں دستیاب کیا جایے جس سے لوگوں کو پریشانی سے نجات مل سکے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details