کشتواڑ کے ٹھاکرائی بلاک کے پنچایت انجول میں سرپنچ دشا دیوی نے پنچایت کے سات وارڈ کے چار مندر اور تین مسجد میں سولر لائٹیں تقسیم کی۔
کشتواڑ: انجول سرپنچ نے سولر لائٹ تقسیم کیے - anjole news
پنچایت انجول میں سرپنچ دشا دیوی نے پنچایت کے سات وارڈ کے چار مندر اور تین مسجد میں سولر لائٹیں تقسیم کی۔
کشتواڑ: انجول سرپنچ نے سولر لائٹ تقسیم کیے
اس دوران انجول کے مقامی لوگ اور وارڈ ممبران نے سرپنچ انجول دشا دیوی اور ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کا شکریہ کرتےہوئےکہا کہ لوگوں کی دیرینہ مانگ کو پورا کیا گیا۔
اس دوران شاردا ماتا مندر کمیٹی صدر دیپک شرما نے سرپنچ انجول اور ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کا شکریہ ادا کیا انجول قدیمی شاردا ماتا میں سولر لائٹ تقسیم کی ۔