کشتواڑ پولیس نے ڈپٹی ایس پی ڈی اے ار ضیاء الحق کی زیر نگرانی اور ایس ایچ او پولیس تھانہ چھاترو پرویز کھانڈے نے چھاترو بونڈا نالا کے نزدیک ناکا لگایا۔
چینگ کے دوران پولیس نے ایک منشیات فروش پیارے لال ولد رام ناتھ ساکن پارنہ چھاترو کو گرفتار کی اہے۔ملزم سے پولیس نے 95 گرام چرس بھی برآمد کیا ہے۔
ایس ایچ او چھاترو نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر 75/2021 این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔