ترواننتا پورم: ایک خاتون جو ایک کلینک میں بلی کے کاٹنے کے بعد اینٹی ریبیز ویکسین لینے گئی تھی، اسے آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔ یہ واقعہ جمعرات کی صبح وزنجم کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں پیش آیا۔ اپرنا بلی کے کاٹنے کے بعد ایک مقامی کمیونٹی ہیلتھ سنٹر ویکسین لینے گئی تھی۔ مشاورت کے دوران اس نے غلطی سے کتے کی دم پر قدم رکھ دیا جو ہسپتال کے کمرے کے اندر پڑا تھا۔ کتے نے اسے درد میں کاٹ لیا۔ اپرنا کی ٹانگ پر گہرے زخم آئے۔ اسے سنٹر میں ابتدائی علاج دیا گیا اور جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بتایا گیاکہ اپرنا پر حملہ کرنے والا کتا برسوں سے ہسپتال کے احاطے میں رہ رہا ہے۔ Woman Bitten by a Dog in a Health Center
Woman Bitten by a Dog in Health Center بلی کے کاٹنے پر ویکسین لینے گئی خاتون کو کتے نے کاٹ لیا
اپرنا بلی کے کاٹنے کے بعد ایک مقامی کمیونٹی ہیلتھ سنٹر ویکسین لینے گئی تھیں۔ مشاورت کے دوران اس نے غلطی سے کتے کی دم پر پیر رکھ دیا جو ہسپتال کے کمرے کے اندر پڑا تھا۔ جس کے بعد کتے نے اسے درد میں کاٹ لیا۔ Woman Bitten by a Dog in a Health Center
بلی کے کاٹںے پر ویکسین لینے گئی خاتون کو کتے نے کاٹ دیا
Last Updated : Sep 30, 2022, 9:39 PM IST