مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 95 اموات ہوئی ہیں ، اس کے بعد مغربی بنگال میں 46 ، دہلی میں 32 اور کیرالہ میں 27 اموات ہوئیں۔
جمعرات کو مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق متاثرہ افراد کی تعداد 99.56 لاکھ کو عبور کر چکی ہے۔ وہیں ، 94.89 لاکھ سے زیادہ افراد انفیکشن سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔
صحت مند افراد کی تعداد نئے کیسوں سے زیادہ ہونے کی وجہ سے فعال کیسز کم ہوکر 3.22 لاکھ ہوچکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1،44،451 ہوگئی ہے۔
مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں متاثرہ کورونا کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔
ریاست ........ زیر علاج مریض...... صحتمند ....... موت
انڈمان نکوبار ..... 91 .......... 4698 ...... 61
آندھرا پردیش ............ 4420 ...... 865327 .... 7067
اروناچل پردیش ...... 241 ......... 16278 ..... 55
آسام ................. 3544 ......... 210491 ... 1007
بہار ................. 5231 ......... 237267 ... 1332
چنڈی گڑھ .............. 627 ........... 17912 ..... 304
چھتیس گڑھ .......... 17468 ......... 241288 .... 3145
دادر نگر حویلی اور
دمن اور دیئو ........ 16 .............. 3342 ......... 2
دہلی ............... 13261 ...... 588586 ...... 10147
.....
گوا .................. 979 ......... 47965 ......... 713
گجرات ............ 12647 ........ 214223 ...... 4203
ہریانہ ........... 7573 ........ 244676 ...... 2765
ہماچل پردیش ... 6218 ........ 43614 ......... 848
جموں و کشمیر ...... 4346 ....... 110769 ...... 1817