اردو

urdu

ETV Bharat / state

وجین نے دوسری بار کیرالہ کے وزیر اعلی کا حلف لیا - وجین نے دوسری بار کیرالہ کے وزیر اعلی

گورنر عارف محمد خان نے ایک سادہ تقریب میں وجین اور دیگر وزراء کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔

Pinarayi Vijayan Takes Oath
Pinarayi Vijayan Takes Oath

By

Published : May 20, 2021, 11:32 PM IST

مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما پنارائی وجین نے جمعرات کے روز مسلسل دوسری بار کیرالہ کے وزیر اعلی کے عہدےکا حلف لیا ان کے ساتھ 20 وزرا نے بھی حلف لیا مسٹر وجین کی سربراہی میں سی پی آئی (ایم) کی قیادت والی بائیں بازو کے جمہوری محاذ (ایل ڈی ایف) نے 6 اپریل کو مسلسل دوسری بار انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔

گورنر عارف محمد خان نے ایک سادہ تقریب میں وجین اور دیگر وزراء کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ حلف برداری کی تقریب سینٹرل اسٹیڈیم میں سہ پہر ساڑھے تین بجے محض 500 افراد کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details