اردو

urdu

ETV Bharat / state

نیپا وائرس کی تصدیق - nipah virus

ملک میں نیپا وائرس کے ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے، تاہم حکومت نے تمام قسم کے احتیاطی اقدامات اٹھائے جانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

نیپا وائرس کی تصدیق

By

Published : Jun 4, 2019, 1:13 PM IST

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد اس متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ''کیرلا میں نیپا وائرس کے ایک معاملے کی تصدیق ہوئی ہے''۔

متعلقہ مرض کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے محکمہ جنگلات سے چمگادڑوں کو پکڑ کر ان کی جانچ کرنے کے لئے کہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ یہ وائرس چمگادڑ اور خنزیر کے ذریعے بہت جلد لوگوں میں پھیلتا ہے۔ جس کی بنیاد پرجانور انسان بھی بخار، سر درد اور کوما کے امراض میں مبتلا ہوتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details