اردو

urdu

ETV Bharat / state

Arif Mohammad Khan گورنرعارف محمد خان نے دو میڈیا چینلز کے صحافیوں سے بات کرنے سے انکار کیا - کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان

کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے پیر کو ریاست میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ (سی پی آئی-ایم) کی قیادت والی حکومت کی حمایت کرنے والے میڈیا کے خلاف ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے دو نیوز چینلوں کے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرنے سے انکار کردیا۔Arif Mohammad Khan

گورنرعارف محمد خان نے دو میڈیا چینلز کے صحافیوں سے بات کرنے سے انکار کیا
گورنرعارف محمد خان نے دو میڈیا چینلز کے صحافیوں سے بات کرنے سے انکار کیا

By

Published : Nov 7, 2022, 8:49 PM IST

کوچی: کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے ان صحافیوں کو یہ کہتے ہوئے اپنے احاطے سے نکل جانے کو کہا کہ وہ ان لوگوں سے بات نہیں کرناچاہتے جو میڈیا کامکھوٹا لگاتے ہیں۔ Kerela Governor Arif Mohammad Khan Refused To Talk To Two News Channels

Abdul Sattar House Ransacked مہاراشٹر حکومت میں وزیر عبدالستار کے گھر میں توڑ پھوڑ

جب کچھ نامہ نگاروں کے ذریعہ پوچھا گیا کہ دونوں میڈیا ہاؤس راج بھون کی دعوت پر آئے تھے تو گورنر نے کہا کہ کوئی غلطی ہوسکتی ہے اور وہ اپنے دفتر پہنچنے کے بعد اس معاملے کو دیکھیں گے۔گورنر نے الزام لگایا کہ دونوں میڈیا ہاؤس ان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔Kerela Governor Arif Mohammad Khan Refused To Talk To Two News Channels

ABOUT THE AUTHOR

...view details