کیرالہ کے وزیراعلیٰ پنارائی وجین نے پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ کورونا لاک ڈاون کی وجہ سے کرناٹک میں خاصکر کورگ ضلع میں پھنسے ہوئے کسانوں اور مزدوروں کو واپس لانے کے بہت جلد انتظامات کئے جائیں گے۔
کرناٹک میں پھنسے مزدوروں کو کیرالا واپس لانے کا اعلان پہلی مرتبہ ای ٹی وی بھارت نے کورگ میں پھنسے ہوئے مزدوروں کی حالت زار پر ایک خبر شائع کی گئی جس کے فوری بعد کیرالا حرکت میں آگئی ہے۔
کرناٹک میں پھنسے مزدوروں کو کیرالا واپس لانے کا اعلان وزیراعلیٰ نے کہا کہ ریاست کے پھنسےہوئے مزدوروں کو آبائی مقام پہنچانے کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔
کرناٹک میں پھنسے مزدوروں کو کیرالا واپس لانے کا اعلان اطلاعات کے مطابق کیرالا کے ضلع ویاناڈ،کنور اور ملاپور سے تعلق رکھنے والے ہزاروں مزدور کرناٹک کے دوردراز علاقوں میں مزدوری کرتے ہیں جبکہ لاک ڈاون کی وجہ سے وہ وہاں پھنس گئے ہیں اور انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہیں۔
وزیراعلیٰ پی وجین نے کرناٹک میں پھنسے ہوئے مزدوروں کی کیرالا میں مرحلہ وار واپسی کے انتظامات کر رہے ہیں۔