اردو

urdu

ETV Bharat / state

Kerala reports 50 Omicron cases: کیرالہ میں اومیکرون کے 50 نئے معاملے - Corona cases Increase in india

کیرالہ میں میں کورونا کے معاملات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جمعرات کے روز 50 لوگوں میں کورونا کے اومیکرون ویرینٹ سے متاثر ہونے کی تصدیق Kerala reports 50 Omicron cases ہوئی۔

کیرالہ میں اومیکرون کے 50 نئے معاملے
کیرالہ میں اومیکرون کے 50 نئے معاملے

By

Published : Jan 6, 2022, 9:51 PM IST

ترواننت پورم: کیرالہ میں جمعرات کے روز 50 لوگوں کے کورونا کے اومیکرون ویرینٹ سے متاثر ہونے کی تصدیق Kerala reports 50 Omicron cases ہوئی، جس سے اومیکرون معاملات کی تعداد بڑھ کر 280 ہو گئی۔

وزیر صحت وینا جارج نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ ارناکولم میں 18، ترواننت پورم میں آٹھ، پٹھانمتھیٹا میں سات، کوٹائم اور ملاپورم میں پانچ، پانچ، کولم میں تین اور الاپپوزا، تھریسور اور پالکاڈ میں اومیکرون کے ایک ایک معاملے سامنے آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

اس کے علاوہ کوئمبٹور سے آنے والے ایک شخص کے اومیکرون سے متاثر ہونے کی تصدیق Kerala reports 50 Omicron cases ہوئی ہے۔

یو این آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details