اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیرالہ : ایرانی چوروں کا گروہ گرفتار - مالیاتی اداروں کو لوٹنے کی سازش

ترواننت پورم میں ایران سے چار بین الاقوامی چوروں کے ایک گروہ کو پولیس نے گرفتار کیا ہے ۔

کیرالہ :ایرانی چوروں کا گروہ گرفتار
کیرالہ :ایرانی چوروں کا گروہ گرفتار

By

Published : Nov 12, 2020, 12:52 PM IST

اطلاعات کے مطابق کنٹونمنٹ پولیس نے انہیں شہر کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ 'یہ گروہ مالیاتی اداروں کو لوٹنے کی سازش کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔

ان میں سے چار ریاست میں چوری کے متعدد مقدمات میں ملزم تھے۔

پولیس کے مطابق اس گروہ میں مزید ممبران بھی شامل ہیں۔

ان چاروں کو چیارتھلا پولیس کے حوالے کردیا گیا کیونکہ وہ چیرتھلا میں چوری کے ایک مقدمے میں ملزم ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details