اردو

urdu

ETV Bharat / state

Kerala HC On resignation of VCs کیرالہ ہائی کورٹ وائس چانسلروں کے استعفیٰ سے متعلق عرضیوں پر غور کرے گی - kerala urdu news

کیرالہ ہائی کورٹ پیر کو ایک خصوصی میٹنگ میں ان درخواستوں پر غورکرے گی جس میں کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان کی جانب سے نو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کے استعفیٰ دینے کی ہدایت کو چیلنج کیا گیا ہے۔ Kerala HC to consider petitions on resignation of VCs

کیرالہ ہائی کورٹ
کیرالہ ہائی کورٹ

By

Published : Oct 24, 2022, 8:34 PM IST

کوچی: گورنر عارف محمد خان نے 24 اکتوبر کی صبح 11.30 بجے تک کیرالہ کی نو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مستعفی ہو جائیں۔ عارف محمد خان ریاستی یونیورسٹیوں کے چانسلر بھی ہیں۔ Kerala HC to consider petitions on resignation of VCs

ذرائع نے بتایا کہ جسٹس دیون رام چندرن شام 4 بجے خصوصی میٹنگ کریں گے۔ اب تک کسی بھی وائس چانسلر نے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Pinarayi Vijayan Slams Governor کیرالہ کے گورنر آر ایس ایس کی ہدایتوں پر کام کر رہے ہیں

ABOUT THE AUTHOR

...view details