اردو

urdu

ETV Bharat / state

گورنر عارف خان جہیز کے خلاف یک روزہ اپواس میں حصہ لیں گے - کیرالہ میں خواتین

راج بھون کے ذرائع نے بتایا کہ گاندھی وادی تنظیموں کی طرف سے موصولہ دعوت پر گورنر نے اس یک روزہ اپواس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر عارف خان شام 4.30 بجے پروگرام میں شرکت کریں گے۔

گورنر عارف خان جہیز کے خلاف یک روزہ اپواس میں حصہ لیں گے
گورنر عارف خان جہیز کے خلاف یک روزہ اپواس میں حصہ لیں گے

By

Published : Jul 14, 2021, 1:32 AM IST

کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان بدھ کے روز جہیز کے خلاف ہونے والے یک روزہ اپواس میں حصہ لیں گے۔ یہ یک روزہ اپواس صبح سے شام تک گاندھی بھون میں گاندھی میموریل فنڈ اور اس طرح کی دیگر تنظیموں کے ذریعہ منعقد کیا جائے گا۔

گورنر عارف خان جہیز کے خلاف یک روزہ اپواس میں حصہ لیں گے

اس یک روزہ اپواسکا مقصد لوگوں کو جہیز دینے اور لینے کے خلاف آگاہ کرنا ہے۔

راج بھون کے ذرائع نے بتایا کہ گاندھی وادی تنظیموں کی طرف سے موصولہ دعوت پر گورنر نے اس مہم میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ شام 4.30 بجے پروگرام میں شرکت کریں گے۔

اس پروگرام کا مقصد خواتین پر ہو رہے ظلم کو روکنا اور کیرالہ کو خواتین کے لئے محفوظ بنانا ہے۔ گذشتہ ماہ کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے خواتین سے 'جہیز کو نہ کہنے' کی اپیل کی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details