اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیرالا کی کم عمر لڑکی نے یوگا میں ورلڈ ریکارڈ بنایا - یوگا مقابلوں میں طلائی تمغے

ابھیجنا نے پانڈیچیری اور کرناٹک کے مڈیکیری میں منعقدہ قومی سطح کے یوگا مقابلوں میں طلائی تمغے بھی حاصل کیے ہیں۔

Kerala girl creates world record in yoga
کیرالا کی کم عمر لڑکی نے یوگا میں ورلڈ ریکارڈ بنایا

By

Published : Oct 11, 2020, 10:29 AM IST

کیرالا کی کم عمر لڑکی ابھیجنا نے یوگا میں ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔ ابھیجنا چار برس کی عمر سے ہی اپنی والدہ تھیجا کماری کی رہنمائی میں یوگا سیکھ رہی ہے اور اس کی مشق کر رہی ہے۔

اس سے قبل ابھیجنا نے پانڈیچیری اور کرناٹک کے مڈیکیری میں منعقدہ قومی سطح کے یوگا مقابلوں میں طلائی تمغے بھی جیتے ہیں۔

پانچویں جماعت کی طالبہ ابھیجنا نے تین منٹ کے ریکارڈ وقت میں 53 یوگا آسنوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے یوگا میں عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

ویڈیو

اس سے قبل ابھیجنا نے تین منٹ میں 34 یوگا آسن کا ریکارڈ بنایا، وہ امریکہ کی گولڈن بک آف ورلڈ ریکارڈز میں داخل ہوگئیں۔

انھوں نے گوگل میٹ کا استعمال کرتے ہوئے ایونٹ میں حصہ لیا۔ کرنتھاکادو ہریش اور تھیجا کماری کی بیٹی ابجنا نے انٹرنیٹ کے امکانات کی کھوج کی اور آن لائن یوگا پرفارمنس میں حصہ لیا۔

ابھیجنا چار برس کی عمر سے ہی اپنی والدہ تھیجا کماری کی رہنمائی میں یوگا سیکھ رہی ہے اور اس کی مشق کررہی ہے۔ اس سے قبل ابھیجنا نے کرناٹک کے پانڈیچیری اور مڈیکیری میں منعقدہ قومی سطح کے یوگا مقابلوں میں طلائی تمغہ جیتا تھا۔

انھیں بھارت ودیا بھون کے دروانگر نگر وینکٹیشا ودیالیہ کی تعلیمی سرگرمیوں کے تحت بھی یوگا کی تربیت دی جارہی ہے۔ ابھیجنا کلاسیکی رقص بھی سیکھ رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details