اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیرالہ: کورونا کے 14233 نئے کیسز ، 15355 مریض صحت مند

کیرالہ میں جمعہ کے دن کووڈ- 19 کے 14،233 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 15،355 کورونا مریض اس وبا سے ٹھیک ہوگئے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

By

Published : Jun 11, 2021, 10:36 PM IST

کیرالہ میں جمعہ کے دن کووڈ- 19 کے 14،233 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 15،355 کورونا مریض اس وبا سے ٹھیک ہوگئے۔

وزیراعلیٰ پنارائی وجین نے آج یہ اطلاع دی۔

دریں اثنا ، کورونا کی وجہ سے مزید 173 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ، جس کے بعد ریاست میں اس وبا کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 10،804 ہوگئی ہے۔

آج شام پریس کانفرنس کے دوران ، مسٹر وجین نے کہا کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1،07،096 افراد کا کورونا وائرس کا ٹسٹ کیا گیا ہے۔ ریاست میں اب تک 2،10،17،514 افراد میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

یو این آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details