محکمہ انکم ٹیکس کے افسران نےوندے بھارت مشنکے تحت ’ایئر عربیہ‘ چارٹرڈ طیارے میں شارجہ سے کیرلا کے کنور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے ایک مسافر سے 937 گرام سونا برآمد کیا ہے۔
اس کی قیمت تقریباً 47 لاکھ روپے ہے۔
ہوائی معاملوں سے متعلق خفیہ ذرائع کے مطابق کسٹمز کے اسسٹنٹ کمشنر ایس مدھو سودن بھٹ کی قیادت والی ٹیم نے سونا ضبط کیا۔