سرکاری ذرائع کے مطابق منگل کو وزیراعلی پنرائی وجین کے ساتھ وزیر محصولات ای چندر شیکھرن، چیف سکریٹری ٹام جوس، پولیس ڈائریکٹر جنرل لوک ناتھ بہرا اور ریاستی قدرتی آفات اتھارٹی کے رکن بھی بھارتی فضائیہ کے طیارے اے این 32 سے کوزی کوڈ کے لیے روانہ ہوئے۔
کیرالہ کے وزیراعلیٰ کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ - چیف سکریٹری ٹام جوس
ریاست کیرالہ کے وزیراعلی پنرائی وجین ملپورم اور وائناڈ کے سیلاب سے متاثرعلاقوں کا دورہ کرنے کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے پنرائی وجین
کوزی کوڈ میں کاری پور ہوائی اڈے پر اترنے کے بعد یہ تمام، سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر سے ملپورم اور وائناڈ کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔
Last Updated : Sep 26, 2019, 10:20 PM IST