کیرالا کے وزیراعلیٰ پنارائی وجیان نے استفادہ کنندگان میں مکانات کی چابیاں تقسیم کیں۔
ایناڈو۔راموجی گروپ کی قابل ستائش پہل
کیرالا کے وزیراعلیٰ پنارائی وجیان نے استفادہ کنندگان میں مکانات کی چابیاں تقسیم کیں۔
کیرالا میں سیلاب متاثرین کےلیے حکومت کے منصوبہ کے بعد یہ دوسرا سب سے بڑا رہائشی پراجکٹ ہیں۔ اس پراجکٹ کے تحت فی مکان 40 دن کی قلیل مدت میں تعمیر کیا گیا۔