اردو

urdu

ETV Bharat / state

لاک ڈاون: جرائم کی شرح میں نمایاں کمی - کورونا وائرس

کیرالا پولیس کی ایک رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے نافذ کئے گئے لاک ڈاون کی وجہ سے جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔

Drop in crime rate across state during lockdown: Kerala police
کیرالا: لاک ڈاون کے دوران جرائم کی شرح میں نمایاں کمی

By

Published : Apr 12, 2020, 12:11 PM IST

اسٹیٹ کرائم ریکارڈ بیورو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے مارچ کے دوران لاک ڈاون کی وجہ سے جرائم کی شرح میں کافی کمی آئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال مارچ میں بارہ ڈکیتی کے واقعات پیش آئے تھے جبکہ موجودہ برس واقعات میں کفی زیادہ کمی آئی ہے۔اسی طرح ہی اس سال ہراسانی کے صرف اٹھارہ واقعات پیش آئے ہیں جبکہ گزشتہ سال اس دوران 92 واقعات رونما ہوئےتھے۔

اسی طرح سے ریاست میں لاک ڈاون کے بعد دیگر جرائم میں بھی کافی کمی درج کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details