اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرونا وائرس: افواہ پھیلا رہے تین افراد کے خلاف کارروائی متوقع - افواہ پھیلا رہے تین افراد کے خلاف کارروائی

لوگوں میں گمراہ کن معلومات پھیلانے میں شامل ان لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ان کی اس غلط معلومات والی پوسٹ کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

کورونا وائرس: افواہ پھیلا رہے تین افراد کے خلاف کارروائی متوقع
کورونا وائرس: افواہ پھیلا رہے تین افراد کے خلاف کارروائی متوقع

By

Published : Feb 1, 2020, 1:18 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:40 PM IST

ریاست کیرالہ کی وزیر صحت کےکےشیلجا نے کہا کہ 'سوشل میڈیا پر كورونا وائرس کو لے کر گمراہ کن افواہ پھیلانے والے تین لوگوں کے خلاف رپورٹ درج کی جائے گی۔'

محترمہ شیلجا نے جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'لوگوں میں گمراہ کن معلومات پھیلانے میں شامل ان لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ان کی اس غلط معلومات والی پوسٹ کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔'

اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ 'جس لڑکی کی كورونا وائرس رپورٹ مثبت آئی تھی اس کی حالت اب مستحکم ہے۔'

Last Updated : Feb 28, 2020, 6:40 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details