کیرالا:ضلع کنور کے پایانور میں آر ایس ایس کے دفتر پر بم پھینکا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح پیش آیا، حملے میں عمارت کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ Bomb Hurled at RSS Office in Payyannur Kerala
Bomb Hurled at RSS office: کیرالا میں آر ایس ایس دفتر پر بم پھینکا گیا - کیرالا کے ضلع کنور میں آر ایس ایس کے دفتر پر بم پھینکا گیا
کیرالا کے ضلع کنور میں آر ایس ایس کے دفتر پر بم پھینکا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس حملے میں عمارت کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ Bomb hurled at RSS office in Payyannur
کیرالا
آر ایس ایس نے الزام لگایا ہے کہ اس حملے کے پیچھے سی پی ایم کا ہاتھ ہے۔ یہ حملہ دھنراج کی برسی کے موقع پر کیا گیا ہے۔ دھنراج ایک سی پی ایم ڈی وائی ایف آئی کارکن تھا جسے بی جے پی، آر ایس ایس کے کارکنان نے ہلاک کر دیا تھا۔ DYFI worker of Payyannur Ramantali۔ واضح رہے کہ 11 جولائی کو دھنراج کی برسی منائی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: