اردو

urdu

لکھنپور ٹول پلازہ پر ہنگامہ

کٹھوعہ ضلع کے لکھنپور ٹول پلازہ پر کل شام میں ٹول کاٹ رہے ملازمین کے ساتھ مقامی نوجوانوں کا جھگڑا ہوگیا، جس کے بعد مقامی نوجوانوں نے ٹول پلازہ پر توڑ پھوڑ کی۔ وہیں اس معاملے میں ابھی تک کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

By

Published : Aug 4, 2020, 5:56 PM IST

Published : Aug 4, 2020, 5:56 PM IST

لکھنپور ٹول پلازا پر ہنگامہ
ruckus on lakhanpur toll plaza by local people

وہیں پینتھرس پارٹی کے چیئرمین ہردیو سنگھ کو لکھنپور پہنچنے سے قبل ہی پولیس والوں نے واپس بھیج دیا۔

دیکھیں ویڈیو

جس سے ناراض پینتھرس کارکنان نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

اس موقع پر ہردیو سنگھ نے کہا کہ، ' جموں کشمیر میں اب تک چار پلازہ لگایا جا چکا ہے اور دو ٹول پلازہ لگانے کی تیاری میں ہے حکومت۔'

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ، 'حکومت جموں کے لوگوں کی بھلائی کے بارے میں بالکل بھی سوچ نہیں رہی ہے، جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details