اردو

urdu

ETV Bharat / state

یونائیٹیڈ سکھ تنظیم کی جانب سے کٹھوعہ میں ہسپتال کا افتتاح - جموں و کشمیر

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں یونائیٹیڈ سکھ تنظیم کے ذریعے 10 بیڈز پر مشتمل ہسپتال کا افتتاح کیا جس میں مریضوں کو آکسیجن دینے کے لیے پانچ آکسیجن کنسنٹریٹر بھی لگائے گئے ہیں۔

یونائیٹیڈ سکھ تنظیم
یونائیٹیڈ سکھ تنظیم

By

Published : Jun 8, 2021, 3:34 AM IST

یونائیٹیڈ سکھ تنظیم دنیا کے 12 ممالک میں کام کر رہی ہے۔ اس تنظیم کے ذریعے چندی گڑھ میں 200 بستروں پر مشتمل ایک ہسپتال بھی چلایا جا رہا ہے اور انہوں نے جموں میں ہسپتال بنانے کا سلسلہ شروع کیا ہے اور اس سلسلے کی کڑی کٹھوعہ ہسپتال ہے جسے خالصہ دل کی معاونت کے ساتھ جاری کیا گیا ہے۔

یونائیٹیڈ سکھ تنظیم

کٹھوعہ میں خالصہ دل کی معاونت سے یہ ہسپتال بنایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details