اردو

urdu

ETV Bharat / state

Kathua Earthquake کٹھوعہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے - کٹھوعہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے

جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، حالانکہ نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ Earthquake Hits in Kathua

کٹھوعہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے
کٹھوعہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے

By

Published : Dec 7, 2022, 11:33 AM IST

سری نگر: جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بدھ کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر اس لزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ ہوئی ہے جب کہ زمین کے اندر اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق کٹھوعہ میں بدھ کی صبح 9 بجکر 15 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ Mild Earthquake in Jammu region

ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ ہوئی ہے جب کہ زمین کے اندر اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ تاہم اس زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ واضح رہے کہ جموں کشمیر زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک پانچ اور چار زون میں آتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details