اردو

urdu

By

Published : Dec 10, 2020, 4:52 PM IST

ETV Bharat / state

کٹھوعہ میں کانگریس کی انتخابی مہم تیز

جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں ضلع ترقیاتی کونسل کے انتخاب میں کانگریس کے سینیئر رہنماؤں نے اپنے امیدوار کے حق میں انتخابی مہم تیز کردی ہے۔

congress-leader-election-campaign-in-kathua
کٹھوعہ میں کانگریس کی انتخابی مہم تیز

کٹھوعہ حلقے میں جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر سمیت متعدد سینیئر رہنماؤں نے اپنی موجودگی کا احساس دلانا شروع کردیا ہے۔

کٹھوعہ میں کانگریس کی انتخابی مہم تیز

وہیں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے غلام احمد میر نے کہا کہ تھری ٹائر سسٹم راجیو گاندھی کا خواب تھا۔ 73 امنڈمنٹ کو لاگو کروانے میں راہل گاندھی کا ایک اہم رول رہا ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں جاری ڈی ڈی سی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ ایک بجے تک پولنگ کی شرح 43.27 فیصد درج کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details