اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: ہیرا نگر سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی - پاکستان

جموں و کشمیر کے کٹھوعہ کے ہیرا نگر سیکٹر میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

ہیرا نگر سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
ہیرا نگر سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

By

Published : Feb 15, 2020, 10:38 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:47 AM IST

پاکستان کی جانب سے آج صبح میں گولہ باری کی گئی تا ہم اس میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

پاکستانی فوج نے رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا لیکن خوش قسمتی سے کوئی بھی شہری زخمی نہیں ہوا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:47 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details