اردو

urdu

ETV Bharat / state

کٹھوعہ: بی جے پی نے اپنے ترقیاتی کاموں کا رسالہ جاری کیا - بی جے پی کے سینیئر رہنما ڈاکٹر جتیندر سنگھ

جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بی جے پی کے رہنما رگھونندن سنگھ کی قیادت میں ایک رسالہ جاری کیا۔

بی جے پی دفتر کٹھوعہ
بی جے پی دفتر کٹھوعہ

By

Published : Jun 26, 2020, 12:39 PM IST

اس رسالہ میں گذشتہ 6 برسوں میں بی جے پی کے ذریعہ کئے جانے والے ترقیاتی کاموں کی تفصیلات درج کی گئی ہیں۔

یہ پروگرام بی جے پی کے ضلعی دفتر میں منعقد ہوا۔

بی جے پی کے ترقیاتی کاموں کا رسالہ جاری

بی جے پی کے سینیئر رہنما ڈاکٹر جتیندر سنگھ کی ہدایت پر سب سے پہلے اس رسالہ کا افتتاح کٹھوعہ میں کیا گیا ہے۔

اس رسالہ کا مقصد زمینی سطح پر کئے جانے والے ترقیاتی کاموں سے متعلق معلومات عام لوگوں فراہم کرانا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details