جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں گاؤں سے لیکر شہر تک پانی کو کس طرح بچایا کیا جا سکتا ہے۔ اس کے تعلق سے لوگوں کو جانکاری فراہم کی جا رہی ہے۔
اس سلسلے میں کٹھوعہ ہائیر سیکنڈری اسکول کے طلبہ نے بھی شہر بھر میں ریلی نکال کر لوگوں کو پانی کو تحفظ سے متعلق بیدار کیا۔