کٹھوعہ: جموں صوبہ کے ضلع کٹھوعہ میں منگل کو پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون کی موت واقع ہو گئی جبکہ حادثہ میں 4افراد شدید زخمی ہو گئے۔ Kathua Accident, woman killed 4 injured جموں وکشمیر پولیس کے مطابق جموں - پٹھانکوٹ شاہراہ پر ایک کار اور ٹرک کے مابین ٹکر کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون کی موت واقع ہو گئی جبکہ متوفیہ کے دیگر چار قریبی رشتہ دار بھی شدید زخمی ہو گئے۔
Kathua Accident, woman killed 4 injured: کار اور ٹرک کے مابین ٹکر میں خاتون ہلاک، 4افراد شدید زخمی - ٹریفک حادثہ میں ایک 60سالہ خاتون کی موت
کٹھوعہ ضلع میں دلدوز ٹریفک حادثہ میں ایک 60سالہ خاتون کی موت 60 year old Woman killed during road accident in kathuaواقع ہو گئی۔
کار اور ٹرک کے مابین ٹکر میں خاتون ہلاک، 4افراد شدید زخمی
ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ حادثہ جموں - پٹھانکوٹ قومی شاہراہ پر راج باغ علاقے میں اُس وقت پیش آیا جب ایک کار ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر ٹرک کے ساتھ جا ٹکرائی۔ Car Truck Collision in Kathuaانہوں نے کہا کہ کار میں سوار 5افراد حادثے میں شدید زخمی ہوگئے جنہیں گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال جموں منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے چڑوال علاقے کی رہائشی چنچل گپتا نامی زخمی خاتوں کو مردہ قرار دے دیا۔
پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
- مزید پڑھیں:جموں: اکھنور میں سڑک حادثہ، 30 افراد زخمی