ضلع کٹھوعہ کے بانی تحصیل میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ایک نجی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ Kathua Road Accident۔ حادثے میں چار افراد فوت 4 Die in Kathua Road Accident ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق ایک گاڑی جمعہ کی شام کٹھوعہ کے بانی علاقے میں گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں چار افراد کی موت واقع ہو گئی جب کہ ایک شخص کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاع ہے، بتایا جا رہا ہے کہ فوت ہونے والے افراد شادی کی تقریب سے واپس گھر لوٹ رہے تھے۔