اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ: نوجوان کا بے رحمی سے قتل - Police are investigating the matter

گلبرگہ شہر کے پیر بنگالی میدان میں رکھے کچرے کے ڈبے سے ایک نوجوان کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔

گلبرگہ: نوجوان کا بے رحمی سے قتل
گلبرگہ: نوجوان کا بے رحمی سے قتل

By

Published : Jun 20, 2020, 10:29 PM IST

ریاست کرناٹک میں گلبرگہ شہر کے پیر بنگالی میدان میں رکھے کچرے کے ڈبے سے ایک نوجوان کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔ مقتول کی شناخت گلبرگہ شہر کے بولند پرواز کالونی کا حسن علی نامی 22 سالہ شخس کے طور پر ہوئی ہے، حالانکہ اس قتل سے جڑے معاملے کا ابھی تک انکشاف نہیں ہو پایا ہے۔

نوجوان کا بے رحمی سے قتل۔ ویڈیو

فی الحال پولیس اس معاملے میں ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details