اس موقع پر این بالاجی نے بتایا کہ سی اے اے ہندو مخالف قانون ہے اور اس سے غریب ہندو آدیواسی طبقات بہت زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں۔
سی اے اے کے خلاف ینگ انڈیا کا تین مارچ کو "دہلی چلو" احتجاج کا اعلان
جے این یو طلباء یونین کے سابق صدر این بالاجی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سی اے اے، این آر سی اور این آر پی کے خلاف ملک بھر میں چل رہی تحریک کو مزید منظم کرنے کے سلسلے میں انہوں نے ینگ انڈیا کا تصور پیش کیا اور اسے ساری ریاستوں میں پھیلارہے ہیں۔
سی اے اے کے خلاف ینگ انڈیا کا تین مارچ کو "دہلی چلو" آندولن کا اعلان
اس موقع پر جے این یو طلبا یونین کے سابق صدر این بالاجی نے ای ٹی وی بھارت کو آنے والے تین مارچ کو منعقد کردہ "دہلی چلو" آندولن کے متعلق بتایا کہ اس دن ملک بھر سے لوگ سی اے اے کے خلاف دہلی کی اور اپنے قدم بڑھائینگے۔
اسی سلسلے میں آج شہر کے ٹاؤن ہال کے روبرو ایک احتجاجی اجلاس کے دوران این بالاجی کے اپنے ستھیوں کے ساتگ بنگلورو کے کئی طلباء کی موجودگی میں "ینگ انڈیا بنگلورو چیپٹر" کی شروعات کا اعلان کیا۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:10 PM IST