اردو

urdu

ETV Bharat / state

یدی یورپا کا فون ٹیپنگ کی سی بی آئی جانچ کرانے کا فیصلہ - فون ٹیپنگ کی سی بی آئی جانچ کرانے کا فیصلہ

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا نے ایچ ڈی كمارسوامی کی قیادت والی جنتا دل (سیکولر) كانگریس مخلوط حکومت کے وقت میں مبینہ طور پر اپوزیشن پارٹی کے متعدد رہنماؤں اور سینئر افسران کے فون ٹیپ کئے جانے کے واقعہ کی سی بی آئی سے کرانے کا فیصلہ لیا ہے۔

یدی یورپا کا فون ٹیپنگ کی سی بی آئی جانچ کرانے کا فیصلہ

By

Published : Aug 18, 2019, 1:47 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 9:44 AM IST

ید یدی یورپا نے اتوار کو یہاں صحافیوں کو بتایا کہ فون ٹیپ کیا جانا ایک سنگین معاملہ ہے اور حزب اختلاف کے رہنما سدارميا سمیت کئی رہنماؤں نے اس کی اعلی سطحی جانچ کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ اس معاملہ کی سی بی آئی جانچ کی پیر کو باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا’’اس معاملہ کی حقیقت سامنے لانے اور قصورواروں کو سزا دیئے جانے کی ضرورت ہے‘‘۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 9:44 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details