ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ڈیپو مینجر پروین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'یادگیر ڈپو سے 113 بسیں چلتی ہے لیکن کورونا وائرس کے سبب ان تمام بسوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
یہ بسیں مہاراشٹر، آندھراپردیش، تلنگانہ اور ریاست کے مختلف علاقوں میں چلائی جاتی تھیں، جس میں روزانہ چلائے جانے والی بسوں کے علاوہ ہفتہ وار بسوں کی خدمات کو بھی ملتوی کیا گیا ہے۔