ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ڈینل سرجن ڈاکٹر آفرین خانم کی جانب سے مفت ڈینل کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔
ڈاکٹر آفرین خانم کا کہنا ہے کہ اس کیمپ میں مرد و خواتین کے علاوہ بچوں کی بھی جثیر تعدادا موجود تھی۔
انہو ںنے مزیدکہا کہ بچے اپنے دانت پوری طرح صاف نہیں کرتے۔ چاکلیٹ اور میٹھی چیزیں زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے دانتوں میں خرابی آجاتی ہے جس کی وجہ سے دانت کالے پڑ جاتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو چاہیے کہ وہ صبح اور شام برش کریں اور ساتھ ہی کھانا کھانے کے بعد تین بار کُلّی کریں-