کرناٹک کے ضلع یادگیر کے شاہ پور میں 9 اکتوبر بروز اتوار رات 8:30 بجے انجمن اسکول میدان میں جشن اعظم اثر کے تحت بین ریاستی مشاعرہ منعقد کیا جائے گا۔
اس موقع پر گلبرگہ کے کانگریس رہنما احمر سلام نے کہا کہ 'اردو کے فروغ کے لئے اس طرح کے مشاعروں کا انعقاد بہت ضروری ہے۔ اس مشاعرے کے موقعے پر 'سُوچ کا سایہ' کتاب کا رسم اجرا بھی کیا جائے گا۔